Results 1 to 2 of 2

Thread: یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مقامِ Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی

    مقامِ Ù…Ø+مود Û”Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ù+ Ø+ضرت Ø+ذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیںنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشادفرمایا:الل ہ تعالیٰ قیامت Ú©Û’ روز سب لوگوں Ú©Ùˆ ایک وسیع اورہموار میدان میں جمع فرمائے گاØ+تیٰ کہ وہ پکارنے والے Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ سن سکیں Ú¯Û’ اورنگاہ ان سب پر سے گزر سکے Ú¯ÛŒ سب لوگ اسی طرØ+ برہنہ پااوربرہنہ تن ہونگے جس طرØ+ کہ وہ Ø´Ú©Ù… مادر سے پیدا ہوئے تھے Û” سب پر سکتہ طاری ہوگا، اذن الہٰی Ú©Û’ بغیر کوئی شخص لب کشائی Ú©ÛŒ جرأت نہیں کرسکے گا(اللہ رب العزت )ندا فرمائے گا ØŒ اے Ù…Ø+مد !(صلی اللہ علیہ وسلم)،آپ فرمائیں Ú¯Û’ :اے میرے رب میں تیر ÛŒ بارگاہ میں Ø+اضر ہوں ،ساری سعادتیں تیری دستِ قدرت میں ہیں ØŒ ساری بھلائیاں تیرے قبضے میں ہیں اورکسی شر Ú©Ùˆ تیرے آگے کوئی چارہ نہیں ØŒ ہدایت یافتہ وہی ہے جسے تو ہدایت عطافرمائے ØŒ تیرا یہ بندہ دست بستہ تیرے سامنے Ø+اضر ہے ØŒ میں تیرا ہوں اورمیرے سارے معاملات تیرے ہی سپرد ہیں، سوائے تیرے میرے لیے کوئی پناہ گاہ اورنجات Ú©ÛŒ جگہ نہیں ہے تو بڑی برکتوں والا بڑی اونچی شان والا ہے Û” اے بیت اللہ Ú©Û’ پروردگار !تو ہر عیب سے پاک ہے ØŒ(یہ پُر تاثیر کلمات ارشادفرمانے Ú©Û’ بعد Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اپنے صØ+ابہ کرام سے فرمایا)یہ ہے وہ مقامِ Ù…Ø+مود جس کاذکر اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اپنی مقدس کتاب میں فرمایا ہے :’’یقینا آپ کا رب آپ Ú©Ùˆ مقام Ù…Ø+مود پر فائز فرمائے گا ۔بنی اسرائیل‘‘(Ù†Ø³Ø§Ø ÛŒØŒØ§Ø¨Ù† ابی شیبہ، طبرانی، بیہقی، Ø+اکم، ذہبی)
    امام Ø+اکم اورذہبی Ù†Û’ کہا ہے کہ یہ Ø+دیث امام بخاری اورامام مسلم Ú©ÛŒ شرط پر Ø+دیث صØ+ÛŒØ+ ہے۔

    Ù+ Ø+ضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ Ø+ضور رØ+مت عالم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشادفرمایا:الل ہ تعالیٰ Ù†Û’ مجھے اختیار دیا کہ میں اپنی نصف امت Ú©Ùˆ جنت میں داخل کرالوں یا شفاعت کروں ۔میںنے شفاعت Ú©Ùˆ پسند کیا ،کیونکہ شفاعت کا فیضا Ù† عام ہے (یعنی اگرمیں نصف امت Ú©Ùˆ جنت میں داخل کرنے پر قناعت کرلیتا تو باقی نصف امت کا کون پرسان Ø+ال ہوتا ،چنانچہ میںنے شفاعت Ú©Ùˆ پسند کیا تاکہ جب تک میری امت کا آخری فرد بھی جنت میں نہ پہنچ جائے اس وقت تک میں شفاعت کا Ø+Ù‚ استعمال کرتا رہوں گا )پھر ارشادفرمایا:یہ شفاعت متقین Ú©Û’ لیے نہیں ہوگی بلکہ میری یہ شفاعت گناہگاروں اورخطاکاروں Ú©Û’ لیے ہوگی۔(ابن ماجہ)


    Last edited by intelligent086; 18-03-2021 at 06:11 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •